May 08, 2020 04:51 pm
views : 239
Location : Domestic Place
Islamabad- more than one lakh Pakistanis want to return home, Aisha Farooqi
اسلام آباد، ایک لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ 1 لاکھ سے زائدپاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں، پاکستانیوں کو واپس لانے میں قرنطینہ سہولتوں کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ یو اے ای سے 60 ہزار سے زائد پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں،سعودی عرب سے15 ہزار پاکستانی واپسی کے منتظر ہیں،ایران،ووہان کے لیے پروازیں جلد شروع کر دی جائیں گی۔
عائشہ فاروقی نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو 3 دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا، کرونا ٹیسٹ منفی آنے پرگھروں میں جانے کی اجازت دی جائےگی۔