May 09, 2020 04:55 pm
views : 256
Location : Domestic Place
Lahore- accidental chairman Bilawal should not make statements but provide facilities to the people, Murad Saeed
لاہور، حادثاتی چیئرمین بلاول بیانات نہیں عوام کو سہولیات دیں، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مالی اختیارات صوبوں کے پاس ہیں، ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو 12 ہزارفی خاندان وفاق نے دیئے، عوام سڑکوں پر احتجاج اور راشن کے پیسے کا حساب مانگ رہے ہیں۔
مراد سعید کا مزید کہنا تھا کہ جونیئر زرداری بتائیں راشن کی تقسیم کا پیسہ کہاں گیا ؟ خدارایہ پیسہ جعلی اکاؤنٹس کیلئے نہیں بلکہ عوام کیلئے ہے۔صحت کے 5.5 ارب جعلی اکاؤنٹس کی زینت نہ بنتے تو آج سہولتیں ہوتیں۔