May 11, 2020 08:01 pm
views : 224
Location : different areas
Muzaffarabad, Azad Kashmir faces LoC Violation in Corona virus
مظفر آباد، آزاد کشمیر بیک وقت دو محاذوں پر برسرپیکار، کورونا وائرس اور ایل او سی پر بڑھتی کشیدگی کا سامنا
مہلک کرونا وائرس کا دنیا بھر میں وار جاری۔۔۔۔۔
دوسری جانب مودی سرکار پر جنگی جنون سوار۔۔۔۔۔۔
معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر گولا باری۔
دوسری جانب آزاد کشمیر کے شہریوں کو مہلک وبا سے بچانے کے لئے حکومت کے سخت اقدامات جاری ۔ پی ایم ہاوس کو بھی قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کردیا ۔
مگر دوسری جانب آزاد کشمیر کی عوام حکومتی اقدامات سے ناخوش دیکھائی دیتی ہے ۔
ترجمان آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کرونا پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے مختلف ریلیف پیکیجز دئے جارہے ہیں جبکہ کرونا کی صورت حال دیکھتے ہوئے نوی اور دسوی جماعت کے امتحانات کی حکمی تاریخ دی جائے گی۔