May 11, 2020 08:03 pm
views : 250
Location : different areas
Karachi- Lockdown, people trapped in houses, animals walk on the roads
کراچی، لاک ڈاؤن، انسان گھروں میں محصور، جانوروں کی سڑکوں پر چہل قدمی، ہاتھیوں کا سڑکوں پر راج
کہیں شیر شہر میں تو کہیں ہرن نے کی اٹکلیاں۔۔۔ہاتھیوں نے بھی کیا سڑک پر راج ۔
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کرونا واءرس نے جہاں انسانوں کو گھروں میں محدود کردیا وہی جانوروں کو مل گءی کھلی آزادی۔۔۔۔۔
ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سفری نظام اور دیگر سرگیوں میں کمی کے باعث اءر کولیٹی میں بہتری آءی ہے۔۔۔۔۔۔
جہاں جنوبی افریکہ میں جنگل کا بادشاہ سڑکوں پر نکل آیا ۔۔۔وہی جنگلوں میں بوڑ ہونے والا تینڈوا ناتھیاگلی کے فوٹ پات پر سستاتا دیکھاءی دیا ۔۔۔۔
تھائی لینڈ میں پچاس ہاتھیوں کا جھنڈ ہائی وے پر نکل آیا تو ہر کوئی ان منفرد مناظر کو کیمرے میں محفوظ کرتا دکھائی دیا۔۔۔۔یہی نہیں سوشل میڈیا پر بھی ان ویڈوز کا چرچہ ہے ،،،،
یوکے کے علاقے لالینڈنو میں پہاڑوں میں گھومنے والی بکریاں سڑکوں پر ڈورے لگاتی رہی ۔۔
یہی نہیں کالے کوٹ پہنے کچھ مہمان کیپ ٹاون میں چہل قدمی کرتے دکھائی دیئے گئے۔
جانور بھی حیران ہے کہ آخر انسان کہاں گئے ۔۔۔۔۔بھوک سے پریشان
انڈیا کے بڑے شہر دہلی میں بندر بھی انسانوں کو تلاش کرتے رہے۔