May 12, 2020 08:03 pm
views : 254
Location : Domestic Place
Karachi- Fruit selling at high prices during Ramadan
کراچی،رمضان المبارک میں پھلوں کی مہنگے داموں فروخت، پرائس کنٹرول عملے کی مجرمانہ چشم پوشی
ماہ صیام میں ہر سال کی طرح امسال بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ ذخیرہ اندوں اور ناجائز منافع خوروں کی جہاں ایک طرف چاندی ہوگئی وہیں پرائس کنٹرول عملے کی بدانتظامی اور ناکامی بھی عیاں ہوگئی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں پھل غریبوں کی دسترس سے دور ہر کر رہ گئے ہیں۔
پھلوں کی خریداری کیلئے آئی ایک فریدہ کا کہنا تھا کہ
متعلقہ عملہ اگر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بخوبی نبھائے تو روزے دار اور غریب عوام کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
مہنگائی کے حوالے سے ایک شہری محمد نسیم کا کہنا تھا کہ
عوام نے حکومت سے مہنگائی پر قابو پاکر غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔