May 15, 2020 05:15 pm
views : 240
Location : Domestic Place
Karachi- Meteorological Department has issued a heatwave alert for Karachi from May 17 to 22
کراچی، کراچی کےلئےہیٹ ویوالرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت سے40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے،محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو انتباہ کردیا ہے۔
ہیٹ ویو کے دوران کراچی میں دوپہر تک شمال مشرق سے مشرق کی جانب ہوائیں چلیں گی۔ شام میں یہ ہوائیں جنوب مغرب سے چلیں گی۔
واضح رہے کہ دو ہفتے قبل میں کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر آئی تھی۔