May 15, 2020 05:24 pm
views : 236
Location : Domestic Place
Karachi- International Family Day, Corona breathed new life into the family system
کراچی، فیملی کا عالمی دن، پورا دن کاموں میں مصروف رہنے والے اب مل بیٹھ کر وقت گزارنے لگے
کہیں ضد کرتے بچےتو کہیں لڑتے جھگڑتے والدین ،خاندانی نظام کے ٹوٹ پھوٹ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
دن بدن اسی بگڑتے خاندانی نظام کی صورتحال کو قابو کرنے اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے آج پندرہ مئی کو فیملی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
ایک جانب کرونا وائرس جہاں د نیا کی رونقیں نگل گیا،، گلی کوچے ویران کرگیا ،، وہی دوسری جانب اس وبا نے خاندانی نظام میں ایک نئی روح پھونک دی۔۔۔
پورا دن آفس اور گھر کے کاموں میں مصروف رہنے والے اب
مل بیٹھ کر ساتھ گیم کھیل کر وقت گزار رہے ہے
پرسکون،،، صحتمند ،، خوشیوں سے دھڑکتا معاشرہ ،، تب ہی ممکن ہے ،، جب وہإں رہنے والے خاندان، اپنے بچوں اورنوجوانوں کو بھرپور توجہ دیں ،، ان کی تعلیم اور تربیت بھرپور انداز سے کریں۔