May 16, 2020 03:19 pm
views : 235
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus death toll jumps to 834 in Pakistan, 38,799 persons infected
کراچی، ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق، ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 834 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1581 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 14 ہزار 201، سندھ میں 14 ہزار 916، خیبر پختونخوا میں 5 ہزار 678، بلوچستان میں 2 ہزار 457، گلگت بلتستان میں 518، اسلام آباد میں 921 جبکہ آزاد کشمیر میں 108 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 255، پنجاب میں 245، خیبر پختونخوا میں 291، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 31 اور اسلام آباد میں 7 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔