May 18, 2020 04:27 pm
views : 234
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus death toll jumps to 903 in Pakistan, 42,125 persons infected
لاہور، ملک بھر میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق، ہلاک افراد کی تعداد 903 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 15 ہزار 346، سندھ میں 16 ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 61، بلوچستان میں 2 ہزار 692، گلگت بلتستان میں 540، اسلام آباد میں 997 جبکہ آزاد کشمیر میں 112 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 277، پنجاب میں 260، خیبر پختونخوا میں 318، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 36 اور اسلام آباد میں 7 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔