May 18, 2020 04:53 pm
views : 240
Location : Domestic Place
Karachi- 81٪ Pakistanis satisfied with government's performance, Survey Report
کراچی، اکیاسی فیصد پاکستانی وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں، گیلپ پاکستان نے سروے رپورٹ شائع کردی
دنیا بھر میں پنجے گاڑتی جان لیوا وبا کورونا وائرس۔۔۔۔۔
دنيا بھرميں خوف کی فضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گيلپ سروے پاکستان نے صورتحال قدرے واضح کردی۔۔۔۔۔مارچ کا سروے مئی کے سروے سے خاصا مختلف دکھائی دیا ۔۔۔۔۔
سروے کے مطابق اکیاسی فیصد پاکستانی وفاقی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔
Sot
vo
ہر پانچ میں سے تین پاکستانی اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ وہ یا اُن کے گھرانے میں کوئی بھی فرد کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ مگر گيلپ پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹربلال گيلانی کا کہنا تھا کہ لوگوں میں خوف کم ہونا اچھی بات ہے مگر اس وبا کو سنجیدہ نہ لینا تشویش ناک ہے۔
sot
VO
مئی میں ہونے والے گیلپ سروے ميں يہ سامنے آيا ہے کہ دس میں سے ساتھ پاکستانی بے روزگاری کا شکار ہوئے جبکہ تینتالیس فیصد پاکستانی اب بھی اس وباء کو لے کر سنجیدہ نہیں۔ سروے کے مطابق پچاس فيصد لوگ کوروناورس سے متعلق موبائل پر آنے والے پبلک سروس میسج کو مکمل سنتے ہیں جبکہ اب بھی ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ وائرس بیرون ملک کی سازش ہے۔