May 20, 2020 05:13 pm
views : 236
Location : domestic place
Karachi- Pakistan registers deadliest day of coronavirus pandemic with 46 new deaths
کراچی، کورونا کا زور برقرار، مزید 46 افراد جاں بحق، 985 اموات، متاثرین کی تعداد 45 ہزار 898 تک جاپہنچی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1932 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 16 ہزار 685، سندھ میں 17 ہزار 947، خیبر پختونخوا میں 6 ہزار 554، بلوچستان میں 2 ہزار 885، گلگت بلتستان میں 556، اسلام آباد میں ایک ہزار 138 جبکہ آزاد کشمیر میں 133 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 299، پنجاب میں 289، خیبر پختونخوا میں 345، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 38 اور اسلام آباد میں 9 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس حوالے سے سینئر ڈاکٹر ابراہیم یوسف کا کہنا تھا کہ