May 20, 2020 05:37 pm
views : 242
Location : domestic place
Karachi, World Meteorological Day, display of meteorological instruments to celebrate Meteorological Day
کراچی،عالمی یوم موسمیات، ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد، موسمیات کا دن منانے کیلئے موسمیات کے آلات کی نمائش
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم موسمیات منایا گیا۔اس ضمن میں کانفرنسوں ، سمپوزیم اور نمائشوں کے طور پر مختلف پروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان محکمہ موسمیات بھی اس دن کو منانے کے لئے محکمہ موسمیات کے آلات کی نمائش سمیت مختلف تقاریب کا انعقاد ہر سال باقاعدہ کرتا ہے۔
اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ
عالمی یوم موسمیات ہر سال 1950 میں عالمی موسمیاتی تنظیم کے قیام کو یاد رکھنے کے لئے20 مئی کو منایا جاتا ہے۔بین الاقوامی موسمیاتی تنظیم 1873 میں ویانا ، آسٹریا میں پہلی بین الاقوامی موسمیاتی کانگریس میں قائم ہوئی تھی۔