May 21, 2020 05:20 pm
views : 232
Location : domestic place
Karachi- Worlds First Solo Transatlantic Flight by American Pilot
کراچی،ہوابازی کی صنعت میں انقلاب برپا کرنے والے چارلس لنڈبرگ کے کارنامے سنہرے حروفوں میں آج بھی تازہ ہیں
چارلس لنڈربرگ نامی امریکی نوجوان جو ایک امریکی ہوائی باز ہونے کے ساتھ سات ایک ملٹری آفیسر، انوینٹر اور ایک منصف بھی تے 1927 میں 25 سال کی عمر میں چارلس نیویارک سے پیرس کے لئے نان اسٹاپ پرواز کرنے کے لئے اورٹیج پرائز جیت کر امریکی ایئر میل کے پائلٹ کی حیثیت سے فورا ہی دنیا کے شہرت میں چلے گئے۔ چارلس نے ساڑھے تینتیس گھنٹوں چھتیس سو اسٹیٹیس مائل اور اٹھاون سو کلو میٹر کی پرواز سے یہ سفر مکمل کیا۔
چارلس لنڈبرگ امریکی فوج کے ایئر کورپس ریسرومیں افسر تھے اور انہوں نے اپنی عبوری پرواز کیلئے ریاست ہائے متحدہ کا ہائیسٹ ملٹری ڈیکوریشن کا میدل آف آنر حاصل کیا۔
ان کے اس کارنامے نے تجارتی ہوا بازی اور ہوائی میل دونوں میں دلچسپی کو فروغ دیا۔ جس نے ہوابازی کی صنعت میں انقلاب برپا کردیا۔