May 22, 2020 06:42 pm
views : 238
Location : domestic place
Karachi- Pakistan coronavirus deaths surpass 1,067 mark as cases rise to 50,694
کراچی، کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک ہی دن میں ریکارڈ پچاس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متاثرین کی تعداد پچاس ہزار چھ سو چورانوے تک جاپہنچی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2603 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 18 ہزار 455، سندھ میں 19 ہزار 924، خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 155، بلوچستان میں 3 ہزار 74، گلگت بلتستان میں 602، اسلام آباد میں ایک ہزار 326 جبکہ آزاد کشمیر میں 158 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 336، پنجاب میں 310، خیبر پختونخوا میں 365، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 39 اور اسلام آباد میں 12 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کورونا کے حوالے سے کلینکل سائیکولوجسٹ بنش ضیاء کا کہنا تھا کہ