May 22, 2020 06:55 pm
views : 246
Location : domestic place
Karachi- Jumma tul wida, implementation of SOPs in mosques
کراچی، ملک بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات، مساجد میں ایس او پیز پر عملدرآمد، ملکی سلامتی ترقی اور کورونا سے نجات کیلئے دعائیں
شہریوں کی بڑی تعداد نے مساجد میں حکومتی ضابطہ کار کے تحت نماز ادا کی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
اس موقع پر ایک نمازی کا کہنا تھا کہ
بادشاہی مسجد میں بھی ایس او پی کے تحت نماز کی ادائیگی ہوئی، نمازی مناسب فاصلے پر کھڑے ہوئے اور حکومتی احکامات پر عمل کیا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، ترقی، استحکام اور مہلک وبا سے ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے دعائیں کی گئیں۔پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی جمعتہ الوداع کے موقع پر چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔
ایک اور نمازی کا کہنا تھا کہ
ادھر بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی نماز سے متعلق حکومتی احکامات پر من وعن عمل کیا گیا۔