May 23, 2020 06:16 pm
views : 266
Location : domestic place
Karachi- Mufti Muneeb-ur-Rehman says Eid will be on Sunday
کراچی، عید کا چاند نظرآگیا، ملک بھر سے شہادتیں موصول ہوئیں، مفتی منیب الرحمن کہتے ہیں عیداتوار کو ہوگی
روئیت
ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کے
بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ پورے ملک
بھر سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں لہذا اب عیدالفطر بروز اتوار 24
مئی کو ہوگی۔
مفتی منیب الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ
قبل ازیں وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا تھا کہ چاند نظر نہیں آئے گا لہذا عید اتوار 24 مئی کی ہی ہوگی۔