May 29, 2020 03:23 pm
views : 234
Location : Domestic Place
Karachi- International Day of United Nations Peacekeepers
کراچی، دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا عالمی دن منایا گیا
دوسری جنگ عظیم کے بعد آئندہ نسلوں کو جنگوں کی تباہ کاریوں سے بچانے اور دنیا بھر کے تمام ملکوں کو مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے 1945 میں اقوام متحدہ کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا مقصد عالمی قوانین، سماجی و اقتصادی ترقی، حقوق انسانی اور دنیا بھر میں امن قائم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں ہوا۔
انیس سو اڑتالیس میں شروع ہونے والے یواین کے مشن میں آج دنیا بھر میں ایک ملین سے زیادہ مرد و خواتیں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور اپنی جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کو تشدت اور ظلم سے بچاتے ہیں۔
sot
vo
اس وقت دنیا بھر کے 192 کے قریب آزاد ممالک اور ریاستیں اقوام متحدہ کی رکن ہیں جبکہ
اقوام متحدہ میں 6 عالمی زبانوں عربی، انگلش، چائنیز، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی میں کارروائی ہوتی ہے۔
اقوام متحدہ کے تمام نظام کو اس کی ذیلی ایجنسیاں جنرل اسمبلی، سیکورٹی کونسل اور دیگر ایجنسیاں چلاتی ہیں۔
نیویارک کو متفقہ طور پر ادارے کے ہیڈکوارٹرز کے لیے منتخب کیا گیا، اسی لیے ہر سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس نیویارک میں ہوتا ہے۔