May 29, 2020 05:00 pm
views : 228
Location : Domestic Place
Islamabad- OGRA proposes new petroleum prices for June
اسلام آباد، پیڑولیم کی قیمت میں 11 روپے کی کمی کی سفارش، حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی، عملدرآمد یکم جون سے ہوگا
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی۔
اس حوالے سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ
اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں لائٹ ڈیزل 9 روپے 37 پیسے سستا کرنے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی جب کہ قیمتوں میں ردوبدل پر عملدرآمد یکم جون سے ہوگا۔
ایک اور شہری کا کہنا تھاکہ