May 29, 2020 05:04 pm
views : 244
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus kills 57 Pakistanis in one day as cases surge to 64,028
کراچی، کورونا بے قابو، ملک میں ریکارڈ 57 زندگیاں نگل گیا، اموات کی تعداد تیرہ سو سے تجاو کرگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2636 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 22 ہزار 964، سندھ میں 25 ہزار 309، خیبر پختونخوا میں 8 ہزار 842، بلوچستان میں 3 ہزار 928، گلگت بلتستان میں 658، اسلام آباد میں 2 ہزار 100 جبکہ آزاد کشمیر میں 227 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 396، پنجاب میں 410، خیبر پختونخوا میں 432، گلگت بلتستان میں 9، بلوچستان میں 43 اور اسلام آباد میں 22 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کورونا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے تجزیہ کار ادیب صفوی کا کہنا تھا کہ