Jun 01, 2020 03:12 pm
views : 230
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus claims 60 more lives in Pakistan, cases surge to 72,460
کراچی، کورونا بے قابو، ملک میں مزید ساٹھ زندگیاں نگل گیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو ہزار نو سو چونسٹھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں چھبیس ہزار دوسوچالیس ، سندھ میں اٹھائیس ہزار دوسوپینتالیس، خیبر پختونخوا میں دس ہزار ستائیس، بلوچستان میں چار ہزار تین سو تیرانوے ، گلگت بلتستان میں سات سو گیارہ، اسلام آباد میں دو ہزار پانچ سو نواسی جبکہ آزاد کشمیر میں دوسوپچپن کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں چارسو اکیاسی ، پنجاب میں چارسو ستانوے، خیبر پختونخوا میں چارسو تہتر ، گلگت بلتستان میں گیارہ، بلوچستان میں سینتالیس اور اسلام آباد میں اٹھائیس مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کورونا کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ جاوید نایاب کا کہنا تھا کہ