Jun 01, 2020 03:31 pm
views : 233
Location : Domestic Place
Karachi- Prices of petroleum products have come down, a wave of happiness has spread among the people
کراچی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے سے میں خوشی کے آثار نمایاں ہیں۔
اس حوالے سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ
یکم مارچ سے ملک میں پیٹرول و ڈیزل قیمت میں تقریباً 36 فیصد کمی ہو چکی ہے۔جارہ اعلامیے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی ہو کر نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
ایک اور شہری نے کہا کہ