Jun 01, 2020 03:44 pm
views : 234
Location : Karachi Press Club
Karachi- Polio Workers protest against against being fired
کراچی،پولیو ورکرز کا نوکریوں سے نکالے جانے پر احتجاجی مظاہرہ
نوکریوں سےجبری طور پر برطرف کی گئی پولیو ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں زبردست احتجاجی مظآہرہ کیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں خواتین شریک تھیں۔
مظاہرے میں شریک خاتون خالدہ کا کہنا تھا کہ
احتجاجی مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی مسلسل جاری رہا۔
ایک اور خاتون عمرانہ کا کہنا تھا کہ
فرنٹ لائن ورکرز نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ ان کو نوکریوں پر بحال کیا جائے۔