Jun 02, 2020 04:07 pm
views : 227
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus claims 78 more lives in Pakistan, cases surge to 76,398
کراچی، کورونا بے قابو،ایک ہی دن میں ریکارڈ تین ہزار نو سو اڑتیس نئے کیسز سامنے آگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین ہزار نوسو اڑتیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ستائیس ہزار آٹھ سو پچاس، سندھ میں 29 ہزار 647، خیبر پختونخوا میں 10 ہزار 485، بلوچستان میں 4 ہزار 514، گلگت بلتستان میں 738، اسلام آباد میں 2 ہزار 893 جبکہ آزاد کشمیر میں 271 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 503، پنجاب میں 540، خیبر پختونخوا میں 482، گلگت بلتستان میں 11، بلوچستان میں 49 اور اسلام آباد میں 30 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کورونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گل پلازہ کے وائس چیئرمین تنویر پاستہ کا کہنا تھا کہ