Jun 02, 2020 04:23 pm
views : 235
Location : Domestic Place
Karachi- Traffic jams become commonplace in City
کراچی، شہر قائد میں "بدترین ٹریفک جام "معمول بن گیا
جہاں ایک طرف ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث مشروط طور پر دی جانے والی کاروباری سرگرمیوں کی اجازت آسانی کا باعث بن رہی ہے وہیں دوسری طرف شام پانچ بجے کے بعد سڑکوں پر "ٹریفک کا غیر معمولی رش" لوگوں کی پریشانی کا سبب بھی بننے لگا۔
اس حوالے سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ
شہری بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے منٹوں کا سفر "گھنٹوں گھنٹوں "میں طے کرنے پر مجبور ہیں۔متعلقہ ٹریفک پولیس اہلکار اس دوران سڑکوں سے "غائب "نظر آتے ہیں۔
ایک اور شہری کا کہنا تھا کہ
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بازار اور مارکیٹوں کا "دروانیہ مزید بڑھا کر" رات آٹھ بجے تک کیا جائے تاکہ ٹریفک جام کی صورتحال سے بچا جاسکے۔