Jun 02, 2020 04:30 pm
views : 232
Location : Domestic Place
Karachi- No Senior government official has arrived yet, PIA plane crash victims
کراچی،محض ماہرین کی ٹیم آکر روانہ بھی ہوگئی مگر کوئی بڑا حکومتی عہدیدار ابھی تک نہیں آیا
پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یہاں 1999ء سے رہائش پذیر ہیں۔ طیارہ حادثے کے بعد ساٹ سے آٹھ ایسے مکانات ہیں جو دوبارہ ٹوٹ کر تعمیر ہوں گے جبکہ پانچ سے چھ ایسے گھر ہیں جن کی بالائی منزل بالکل ختم ہوگئی ہیں۔ اس کے علاوہ 20 عدد موٹر سائیکلیں اور گیارہ گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔
متاثرہ شخص محمد عارف کا کہنا تھا کہ
متاثرین کا مزید کہنا تھا کہ ہم سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے درجات کیلئے دعاگو ہیں اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔