Jun 03, 2020 08:20 pm
views : 235
Location : Different Places
Islamabad- Pakistan Coronavirus: 80,463 Cases and 1,688 Deaths
کورونا مزید 67 زندگیاں نگل گیا،کے پی کے سے پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید بھی کورونا سے ہلاک
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 131 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 29 ہزار 489، سندھ میں 31 ہزار 86، خیبر پختونخوا میں 10 ہزار 897، بلوچستان میں 4 ہزار 740، گلگت بلتستان میں 779، اسلام آباد میں 3 ہزار 188 جبکہ آزاد کشمیر میں 284 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں 526، پنجاب میں 570، خیبر پختونخوا میں 490، گلگت بلتستان میں 12، بلوچستان میں 49 اور اسلام آباد میں 34 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔۔۔۔
کرونا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر علی کا کہنا تھا