Jun 03, 2020 08:46 pm
views : 235
Location : Different Places
As the world battles COVID 19, a small Pakistani town is untouched by the pandemic
اٹھائیس ہزار کی آبادی والے شہر کلر کوٹ میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں
اٹھائیس ہزار کی آبادی والے شہر کلر کوٹ میں
زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے،یہاں نا ماسک ہیں نہ ہی سوشل ڈسٹینسنگ
اور نہ ہی کورونا وائرس سے متعلق کسی ایس او پی کا کوئی نام و نشان ہے جو
کہ اس وقت پوری دنیا میں اہم سمجھے جارہے ہیں۔
کلر کوٹ کے کچھ رہائشیوں
نے کہا کہ موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، اور حکومت کی طرف سے پیش کردہ ایس او
پیز کی پیروی کرتے ہوئے اسے روکا نہیں جاسکتا ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا
ہے کہ چونکہ پوری دنیا میں کورونا وائرس وبائی حالت میں تیزی سے پھیل رہا
ہے،جبکہ کمزور قوت مدافعت اور ذیادہ عمرکے افراد اس سے ذیادہ متاثر ہوتے
ہیں۔
تاہم ، کلر کوٹ کے رہائشی 65 سالہ ، حسین احمد صدیقی قصبے کی بھیڑ والے بازار میں خوشی خوشی گھوم رہے تھے۔
انکاکہنا تھا کہ یہاں کوئی کورونا وائرس کے مریض نہیں ہیں۔ نہ ہی کوئی اس سے ہلاک ہوا ہے۔ اس لئے ہم سب آزادانہ طور پر گھوم رہے ہیں۔
ایک
مقامی تاجر امجد رشید کا کہنا تھا کہ جب مارچ میں پاکستان میں پہلی بار اس
بیماری کا پتہ چلا تھا تو ، وزارت صحت کے عہدیداروں نے درجنوں رہائشیوں کو
پکڑ لیا تھا ، جنھیں فلو کی علامات تھے ، لیکن ان سب کا ٹیسٹ منفی کیا گیا
تھا۔
ایک شہری محمد خالد کا کہنا تھا کہ
دکاندار حفیظ الرحما ن رانا کاکہنا تھا
مقامی صحافی شبیر اختر کا کہنا تھا کہ