چار مئی،فائر فائٹرز کا عالمی دن
چار مئی کو فائر فائٹرز کا المی دِن منایا جاتا ہے ، 4 جنوری 1999 کو آسٹرالیا جنگل مین آگ کی لاپائٹ میں المنک حالت میں 5 فائر فائٹرز کی ہلاکت کی وجہ سے دنیا بھر میں 4 مئی کا دن ان فائر فائٹرز کی یاد میں مانیا جاتا ہے۔۔۔۔
دو دسمبر انیس سو اٹھانوے میں ایک المناک واقعے نے لنٹون کمیونٹی ،آسٹرلیا اور دنیاکو ہلا کر رکھ دیا آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میں آباد آبادی والے علاقے لنٹن میں یہ فائر فائٹرز ایک بڑی جھاریوں میں لگی اگ پر قابو پانے کے لیئے اگے بڑھ رہے تھے اور امداد کے طلب گار تھے،
ان پانچوں فائر فائٹرزکو جیلونگ ویسٹ فائر بریگیڈ کی جانب سے ایک ٹرک میں بھیجا گیا تھا ، جب ان پانچوں نے ہاٹ زون کی طرف جانا شروع کیا تو اچانک ہوا نے اپنی سمت بدل لی اور ٹرک کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا اور دیکتے ہی دیکھتے پانچوں فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے
یہ ایک بدقسمت واقع بھی کہلایا جاسکتا ہے ،جس نے جے جے ایڈ مونسن کو ایک بین الاقوامی تعطیل منانے کی ترغیب دی جسےانٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے کہاجاتا ہے جو دوسروں کی جانوں کو بچانے کیلئے اپنی جانوں کا خطرہ مول لیتے ہیں۔
فائر فائٹرز کے عالمی دن کی اہم علامت ایک سرخ اور نیلے رنگ کا ریبن سمجھا جاتا ہے کیونکہ سرخ رنگ آگ یا خطرا جبکہ نیلا رنگ پانی کی نمائندگی کرتا ہے