Jun 05, 2020 08:25 pm
views : 226
Location : Different Places
Karachi- World Environment Day 2020: Theme, importance of biodiversity
کراچی،پانچ مئی دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن
آج عالمی یوم ماحولیات کا دن منایا جارہا ہے۔۔۔۔ اس دن پر ہر سال مختلف ماحولیاتی مسئلے یا موضوع کی طرف نشاندہی کی جاتی ہے۔۔۔۔۔ وزیر مملکت براءے موحولیاتی تبدیلی زرتاز وزیر گل کا کہنا ہے کہ ۔۔۔۔۔
جانور۔۔۔۔ پودے۔۔۔ اورکیڑے مکوڑے۔۔
جنہیں ہم اپنی زندگی میں ۔۔ عموماً نظر انداز کردیتے ہیں۔
لیکن یہ معمولی دیکھنے والی حیات۔۔
ہماری زندگی کا پیہہ چلانے کیلیےانتہائی اہم ہیں۔
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر انسان کو فائدہ دینے والے جانور اور پودے
ختم ہوجائیں تو ہماری خوراک کو شدید خطرہ لاحق ہوجائےگا۔۔
شور مچاتی بےہنگم گاڑیاں ، دھواں اڑاتی چمنیاں ، سمندر کو الودہ کرتے بحری جہاز ۔۔۔۔
انسان نے اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لءے جدید طرز زنگی کو تو اختیار کرلیا لیکن فواءد سے ذیادہ منفی اثرات ہمارے معاشرے پر اثر انداز ہورہے ہے ۔۔۔۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودہ موحول میں پلنے والے بچے ذہنی امراض سمیت مختلف بیماریوں میں ذیادہ مبتلا ہوتے ہے۔۔۔۔
اپنے قدرتی ماحول کو زندہ رکھنے کیلیے ہمیں چاہءے کہ اپنے موحول کو صاف ستھرا رکھےاور ہمارے سکون۔۔۔ خوراک۔۔ اور آرام کا ذریعہ بننے والےجانور اور جنگلات کا تحفظ کرے۔۔۔