Jun 06, 2020 03:01 pm
views : 241
Location : Domestic Place
Islamabad- Corruption is root of all evils: Chairman NAB
اسلام آباد، کرپشن فری پاکستان کی منزل کا تعین ہوچکا، کسی دھمکی کی پرواہ نہیں، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب صرف اور صرف ملک کی خدمت کیلئے ہے، واحد چیز یہ ہے کہ پاکستان کے عوام کی حالت بہتر ہو، یہ اسی صورت ممکن ہے جب پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا، کیا پاکستان کے عوام کا دل نہیں کرتا کہ وہ خوددار ملک میں زندہ رہ سکیں ؟ کیا عوام کا یہ حق نہیں کہ انہیں تعلیم و صحت کی اچھی سہولتیں ملیں؟۔
جاوید اقبال نے مزید کہا تمام خرابیوں کی جڑ صرف اور صرف کرپشن ہے، نیب کرپشن کیخلاف انتہائی دیانتداری سے کوشاں ہے۔