Jun 06, 2020 03:08 pm
views : 246
Location : Domestic Place
Islamabad- Would be insult to respond to Cynthia Ritchie's accusations: Rehman Malik's spokesperson
اسلام آباد، سینیٹررحمان ملک نے امریکی شہری سنتھیارچی کے الزامات کی تردید کردی
سینیٹررحمان ملک نےامریکی شہری سنتھیارچی کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں،جس کا مقصد ساکھ کونقصان پہنچاناہے۔
ترجمان رحمن ملک کا کہنا تھا کہ رحمان ملک نےبھارتی حکومت، را، آر ایس ایس و مودی کےمظالم سےپردہ اٹھایا، بطورچیئرمین داخلہ کمیٹی سینیٹ رحمان ملک نے بے نٖظیربھٹو پرالزامات کانوٹس لیا۔
رحمان ملک پرالزامات بےنظیربھٹوپرالزامات کانوٹس لینےپرسامنےآئے، رحمان ملک کے بیٹوں نے وکیلوں سے قانونی رائے مانگی ہے، قانونی کارروائی اور ہتک عزت کادعویٰ دائرکرنے کے لیے رائے لے رہے ہیں۔