Jun 09, 2020 06:09 pm
views : 229
Location : fatima jinnah hospital
Queetta- Now it is possible to get Corona test report in 10 minutes in fatima jinnah hospital
کوئٹہ،اب کورونا ٹیسٹ رپورٹ 10منٹ میں حاصل کرنا ممکن
صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکی تشخیص کیلئےجدیدمشینری کاافتتاح کردیا گیا، جس سے اب کورونا ٹیسٹ رپورٹ10منٹ میں حاصل ہوسکے گی ۔
کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کرونا کی تشخیص کے لئے جدید مشینری کا افتتاح کر دیا گیا جدید مشینری کا افتتاح سیکریٹری صحت دوستین جمالدینی نے کیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل نے سیکریٹری صحت جدید مشینری کے بارے میں بریفنگ دی اس موقع پر سیکریٹری صحت دوستین جمالدینی کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ٹیسٹ اسلام آباد سمیت دیگر شہروں کو بھجوانے پڑتے تھے جہاں سے رپورٹ آنے میں تاخیر ہوتی اور خرچ بھی زیادہ ہوتا تھا
ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل نے جدید مشینری سے حاصل ہونے والی سہولیات سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ اب 10 منٹ میں رپورٹ حاصل کی جا سکے گی
بلوچستان میں کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے فاطمہ جناح ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے لیے مزید وارڈ بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں
ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کا کہنا تھا