Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 10, 2020 07:05 pm views : 216

Location : Lyari

Karachi- Lyari building collapse death toll rises to 22
  • Urdu

کراچی،لیاری میں گرنے والی عمارت سے ایک اور لاش نکال لی گئی،جاں بحق افراد کی تعداد بائیس ہوگئی

تین روز قبل لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید ایک اور لاش نکال لی گئی ہے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد بائیس تک جاپہنچی ہے، پاک فوج،رینجرزاورریسیکو اداروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں منہدم عمارت کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام چوتھے روز بھی جاری ہے۔ رات گئے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد بائیس ہوگئی۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے جائے حادثہ کا دورہ اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔
لیاری کھڈا مارکیٹ میں منہدم عمارت کا ملبہ ہٹانے کے آپریشن کے چوتھا روز بھی ممکنہ طور پر دبے ہوئے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے، ملبے سے رات گئے مزید تین لاشیں نکال لی گئیں، پاک فوج،رینجرز اور ریسیکو اداروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کسی انسان کی موجودگی کی وجہ سے انتہائی احتیاط سے کام لیا جارہا ہے۔ ڈی جی رینجرز نے بھی متاثرہ عمارت کا دورہ کر کے امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔
دوسری جانب حادثے میں جاں بحق تین بھائیوں اور ایک بچی سمیت 6 افراد کی نماز جنازہ لیاری کھڈہ مارکیٹ کی مسجد میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے  نکالے جانے والی 50 سالہ خاتون کی تاحال شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔
واضح رہے کہ عمارت کے متاثرین کی رہائش کیلئے انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی متبادل انتظام نہیں کیا ہے، بے بس افراد حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

Recent News

Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office 1:44
Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office
Mar 26, 2026 05:00 pm
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach 1:56
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach
Mar 26, 2026 04:00 pm
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif 1:17
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif
Mar 26, 2026 03:30 pm
Mass Wedding Ceremony 2:38
Mass Wedding Ceremony
Mar 26, 2026 02:30 pm
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed 1:03
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed
Mar 26, 2026 01:00 pm
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved