Jun 11, 2020 11:11 pm
views : 211
Location : Different Places
Karachi- In lockdown, violence soars behind closed doors
کراچی،لاک ڈاون بڑھا تو گھریلو تناو بڑھا تو جھگروں میں بھی اضافہ
ایک طرف کرونا سے بیمار ہونے کا خوف اور دوسری جانب روزگار جانے کی فکر۔۔۔۔
گھریلو تناو بڑھا تو جھگروں میں بھی اضافہ ہوگیا ۔۔۔۔لاک ڈاون کے باعث گھروں میں قید شہری ذہنی دباو کا شکار ہونے لگے اءی جی سندھ کے مطابق گھریلو جھگڑے اور تشدت کے واقعات میں نمایا اضافہ ہوا ہے ۔۔۔۔
لاک ڈاون میں لوگوں کے ذہنوں پر منفی اثرات ڈالنا شروع کیے تو حکومت سندھ اور این ڈی پی نے ھیلپ لاءن قاءم کردی ۔۔۔جہاں پچیس ماہر نفسیات لوگوں کو ذہنی اضطراب سے نکالنے کے لءے چوبیس گھنٹے موجود ہے۔۔۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت ایس او پیز کے تحت کاروبار کھولے اور بےروزگار کو نوکریاں فراہم کرے تاکہ لوگ معاشی پریشانیوں سے نکل سکے اور گھریلو تناو میں کمہ آسکے ۔۔۔
طبی ماہرین نے لوگوں کو ذہنی تناو سے نکلنے کے لءے ورزش کا مشورہ دے دیا