Jun 15, 2020 01:29 pm
views : 266
Location : Domestic Place
Karachi-Senior PPP leader Shehla Raza's corona test came positive,She quarantined herself at home,waiting report from the rest of the family
کراچی، پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
www.tnnlive.tv
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
صوبائی وزیر شہلا رضا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ابھی باقی گھر والوں کی رپورٹ کا انتظار ہے۔
شہلا رضا نے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔
خیال رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ متعدد ملکی سیاستدان بھی اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف ان کی اہلیہ کے علاوہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب ان کی والدہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی کورونا سے متاثرہ افراد میں شامل ہیں اور گھروں میں قرنطینہ میں موجود ہیں۔