Jun 15, 2020 10:54 pm
views : 259
Location : Different Places
Karachi- Peoples are not sitisfied with budget 2020
کراچی،تنخواہیں بڑھیں نہ پنشن،وفاقی بجٹ پیش، تاجر برادری پریشان
وبا سے بچے یا بھوک سے ۔۔
ایک طرف کرونا تو دوسری جانب نامی عوام دوست بجٹ۔۔۔
عوام جائے تو کہاں جائے ۔۔۔۔۔۔
آٹو رکشا، موٹر سائیکل رکشا اور 200 سی سی موٹر سائیکلوں پر ایڈوانس ٹیکس تو ختم مگر تاجر نے چھپے ٹکس پر سے پردہ اٹھادیا ۔۔۔۔
وبا سے پریشان حال عوام کی نظر حکومت پر تھی مگر ، تاجر بڑا ہو یا چھوٹا ریلیف کسی کو نہیں ملا ۔۔۔۔
عوام کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے وعدے اور دعوی تو بہت کئے گئے مگر دو سال ہوگئے حکومت کی کوئی کارکردگی سامنے نا ائی ہاتھ ائی تو بس کمر توڑتی مہنگائی ۔۔