Jun 16, 2020 12:37 pm
views : 274
Location : Domestic Place
Karachi-Pakistan confirmed 111 deaths by coronavirus in one day,number of positive cases has surged to 148,921,fatalities has jumped to 2839
کراچی، کورونا بے قابو: ایک ہی دن میں ریکارڈ 111 اموات، 1 لاکھ 48 ہزار 921 متاثر
www.tnnlive.tv
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 55 ہزار 878، سندھ میں 55 ہزار 581، خیبر پختونخوا میں 18 ہزار 472، بلوچستان میں 8 ہزار 327، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 143، اسلام آباد میں 8 ہزار 857 جبکہ آزاد کشمیر میں 663 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پنجاب میں ایک ہزار 81، سندھ میں 853، خیبر پختونخوا میں 707، اسلام آباد میں 83، گلگت بلتستان میں 17، بلوچستان میں 85 اور آزاد کشمیر میں 13 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کورونا کے حوالے سے ڈاکٹر ابراہیم یوسف کا کہنا تھا کہ