Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 18, 2020 11:50 pm views : 222

Location : Domestic place

Space mission to find water on the moon
  • Urdu

 چاند پر پانی کی تلاش کا مشن اٹھارہ جون دو ہزار نو کو شروع کیا گیا

آپ سب ہی نے یہ سنا ہوگا کے چاند پر پانی پایا گیا ہے ، لیکن کیا آپ جانتے ہی چاند پر درجہ حرارت 123 ڈگری تک بھی پہنچ سکتا ہے تو پھر چاند پرپانی کیسے ہو سکتا ہے۔
اس ہی خیال کو سوچتے امریکہ نے 18 جون 2009 میں اپنے پہلے لونر مشن کا آغاز کیا،یوں تو اس سے پہلے بھی کئی بار چاند پر پانی کی کھوج کے مشن ہوتے رہے ہیں۔
لونر چاند پر  موجود پانی کو کہاجاتا ہے،لونر مشن در اصل چاند پر پانی کی موجودگی کے ہونے یا نہ ہونے کے امکانات کی غرض سے کئےجانے والے مشن کو کہتے ہیں۔
جب سائنس دانوں نے چاند پر دنیا بسانے کی امکانات ظاہر کئے تب سے ہی سب سے پہلے چاند پر پانی کی تلاش کا مشن پلان ہونے لگا ، کیونکہ پانی کے بغیر انسانی زندگی ادھوری ہے ، چاند پر پانی کی موجودگی نسبتن حالیہ دریافت رہی ہے اور مستقبل کی تحقیقات کے لئے بہت سارے دل چسپ امکانات سامنے آئے ہیں۔
نوے کی دہائی میں آخر میں ناسا کے لونر پروسپیکٹر مشن کو پولز پر اضافی ہائڈروجن ملااور جہاں ہائیڈروجن ملا وہاں پانی بھی ہوسکتا ہے۔اس کے بعد ایل سی آر او ایس ایس  کو اس مشن میں داخل کیا اور انہیں ان پولز کے نیچے موجود ہائیڈروجن کی مقدار اور اقسام کا تعین کرکے اسے ڈیزائن کرنے کا کام سونپا گیا۔
ٹونی کولیپرٹ جو کہ ناسا کے ایمس ریسرچ سینٹر میں سیاروں کے سائنس دان  اور ایل سی آراو ایس ایس مشن کے پرنسپل تھے وہ کہتے ہیں کہ مشن میں نو مختلف  قسم کے آلات استعمال ہوئے اور نہایت ہی محنت اور جدوجہد کے بعد دوسری دھاتوں اور گیسوں کے درمیان انہیں پانی ملا جو وزن کے حساب سے پانچ فیصد تھا اس کے بعد جاکر ناسا نے یہ اعلان کیا کہ چاند پر پانی موجود ہے۔
ایل سی آراو ایس ایس مشن میں ان دس سالوں میں سائنس دانوں نے کئی مشینوں یا آلات کے ساتھ ان لونر پولز پر پانی کا مطالعہ جاری رکھا لیکن ابھی بھی سائنس دانوں کے پاس کئی سوال ہیں کہ یہ پانی کہاں سے آیا کچھ کا خیال ہے کہ پانی یا دیگر اتار چڑھاؤ سے کافی عرصے سے کچھ باقیات یہاں رہ گئی ہوں گی تو کچھ بارشوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو بخارات بن کر یہاں آئے ہوں گے۔

Recent News

Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Global Supply Concerns 1:26
Global Supply Concerns
Mar 25, 2026 03:00 pm
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit 1:26
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit
Mar 25, 2026 02:00 pm
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions 2:00
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions
Mar 25, 2026 01:00 pm
Smart Lockdown in Sindh 1:19
Smart Lockdown in Sindh
Mar 25, 2026 11:00 am
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved