Jun 23, 2020 12:54 am
views : 230
Location : Different Places
Karachi- Corona cases on the rise, oxygen machines, thermometers, masks and gloves Demand increases
کراچی،کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،آکسیجن مشینیں ، تھرمامیٹرز ، ماسک اور دستانے خریدنے والوں کی تعداد میں اضافہ
ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے سبب کراچی کی سرجیکل مارکیٹ میں آکسیجن مشینیں ، تھرمامیٹرز ، ماسک اور دستانے خریدنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے
ہسپتالوں میں کرونا کے مریضوں کے لءے جگہ کی عدم دستیابی کی بنا پر ہسپتال کا عملہ بیشتر پریضوں کو عطیات کی حدایات اور غیر معمولی صورت حال میں گھر پر آکسیجن مشینیں کے استعمال کا طریقہ کار سمجھا کر گھر روانہ کردیتے ہے
یہی آکسیجن مشینین جو کہ مارکیٹ میں 40 سے 50 ہزار روپے میں دستیاب تھی لیکن اس وقت ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت ہورہی ہے، مارکٹ میں آکسیجن مشین فروخت کرنے والے ایک ڈیلر نے بتایا کہ
انفراریڈ تھرمامیٹر بھی مارکیٹ میں مہنگے داموں میں فروخت ہورہے ہیں ، جبکہ کورونا وائرس کی وبا کی پھیلنے کے ساتھ ساتھ مختلف مقامی اور بین الاقوامی کمپنیز کے سنیٹائزر اور سرجیکل ماسک بھی وافرمقدار میں موجود ہیں لیکن انکی قیمتیں بھی عام دنوں کے مقابلے میں دوگنی سے بھی ذیادہ ہے
ملک بھر میں حفاظتی ماسک لازمی قرار دءے جانے کے بعد چھوٹے پیمانے پر گھروں میں تیار کءے جانے والے ماسک بڑی تعداد میں فروخت ہورہے ہیں ۔۔۔لیکن عوام کے پاس ان غیر معیاری ماسک کو استعمال کرنے کے علاوہ کوءی دوسرا رستہ نہیں جسکی بڑی وجہ ین ماسک کی قیمت میں کمی اور ووش ایبل ہونا ہیں ،،۔،،
ڈاکٹر ابراہیم نے اس صورت حآل پر بات کرتے ہوءے بتایا کہ
چونکہ ہسپتالوں میں جگہ نا ہونے کی وجہ سے عوام اپنے پیاروں کی زندگیاں بچانے کے لئے جو کورونا کی لپیٹ میں ہے مارکیٹس سے آکسیجن مشینین خریدنے پر مجبوور ہے ، دوکان داروں کاکہنا ہے کہ انکے پاس سپلائی نا ہونے کی وجہ وہ گاہکوں کو سامان پہنچانے سے قاصر ہے اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے کاسٹیوم کلیررینس میں تاخیر کی بنا پر بھی سپلاءے بہت مشکل ہوگءی ہے
حکومت کو چاہءے کہ پاکستان میں کرونا سے نجات کے لءے ان مسلوں پر غور کرے اور بہتر اقدامات کر کے عوام کو آگاہ کرے