Jun 23, 2020 02:50 pm
views : 252
Location : Domestic Place
Karachi- Pakistan confirmed 105 deaths in a single day by coronavirus, positive cases has surged to 185,034, fatalities has jumped to 3695.
کراچی، کورونا بے قابو: ایک ہی دن میں 105 اموات، 1 لاکھ 85 ہزار 34 متاثر
www.tnnlive.tv
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 946 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 68 ہزار 308، سندھ میں 71 ہزار 92، خیبر پختونخوا میں 22 ہزار 633، بلوچستان میں 9 ہزار 587، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 326، اسلام آباد میں 11 ہزار 219 جبکہ آزاد کشمیر میں 869 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پنجاب میں ایک ہزار 495، سندھ میں ایک ہزار 103، خیبر پختونخوا میں 843، اسلام آباد میں 106، گلگت بلتستان میں 22، بلوچستان میں 104 اور آزاد کشمیر میں 22 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔