شہری کراچی میں جاری لوڈشیڈنگ کےخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
شہری کراچی میں جاری لوڈشیڈنگ کےخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ،پاکستان تحفظ قومی موومنٹ کی جانب سے کے الیکٹرک کے ہیڈ اآفس کے باہر احتجاج کیا گیا ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت شہر میں جاری ظالمانہ اورغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فی الفور بند کرائے،کے۔ الیکٹرک شہر میں جاری ظالمانہ لوڈ شیڈنگ فی الفور بند کرے،غریب اور متوسط طبقہ کورونا کی وجہ سے پہلے ہی بہت زیادہ کسمپرسی کا شکار ہے،عوام کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے،وبا کے دنوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جیسے عذاب سے نجات دلائی جائے،اور اعلیٰ حکام کے الیکٹکر کی اوور بلنگ کا نوٹس لیں۔
پی ٹی کیو ایم کے کنوینیر طارق محمود کا کہنا تھا کہ