Jul 07, 2020 10:35 pm
views : 233
Location : Domestic place
Islamabad- Ex-PM Nawaz Sharif's summon advertised in reference to Toshakhana case
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری، عوامی مقامات پر چسپاں
احتساب عدالت کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور ہیں، سابق وزیراعظم کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی، نواز شریف کو پیش ہو کر توشہ خانہ ریفرنس کا جواب دینے کے لیے 17 اگست تک آخری موقع ہے۔
سابق صدر آصف زرداری کے 50 ہزار مچلکوں کے ساتھ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری نیب کو ارسال کر دیئے گئے جس میں کہا گیا کہ اگر آصف زرداری ضامن کے ساتھ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔