Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 07, 2020 10:36 pm views : 247

Location : Saddar

Karachi- 08 killed in Karachi as first spell of rain wreaks havoc in city
  • Urdu

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش امکان

محکمہ موسمیات نے‌ خبردار کیا ہے کہ کراچی میں دوسرے روز  بھی گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے، شہر میں 70 سے 80 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے اور بارش کا سلسلہ 2 روز تک جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے دوسرے روز بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے ، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز  نے کہا  ہے کہ  مون  سون سسٹم شہر کے جنوب مشرق میں موجود ہے، کراچی میں حبس اور مطلع ابرآلود ہے، کل بھی بارش ہوسکتی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں زیادہ بارش ہوسکتی ہے اور مشرقی حصوں میں مون سون ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ کراچی میں اگلا مون سون اسپیل 15 جولائی کے بعدآنےکاامکان ہے۔
سردارسرفراز نے کہا کہ کراچی میں مزید2دن وقفےوقفےسےبارش متوقع ہے، کراچی میں ہوئی بارش کوہیوی رین کہاجاسکتاہے، مزید60سے70ملی میٹربارش کیلئے تیار رہنا چاہئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے اگلے اسپیل میں مزید بارش ہوسکتی ہے، مون سون کا سیزن تین ماہ کا ہوتا ہے ، سیزن کے آخری میں معلوم ہوگا کہ کتنی بارش ہوئی۔
خیال رہے گذشتہ روز مون سون کی پہلی بارش نے کراچی کے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا اور بارش کے بعد اب تک شہر میں جگہ جگہ پانی اورکچرے نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کررکھا ہے۔
سب سے زیادہ بارش صدرمیں تینتالیس ملی میٹرریکارڈ کی گئی جبکہ پی اے ایف بیس فیصل پرچھبیس،ناظم آباد میں بائیس،پی اے ایف بیس مسرور پربارہ ملی میٹربارش ریکارڈ کی۔

Recent News

Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Global Supply Concerns 1:26
Global Supply Concerns
Mar 25, 2026 03:00 pm
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit 1:26
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit
Mar 25, 2026 02:00 pm
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions 2:00
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions
Mar 25, 2026 01:00 pm
Smart Lockdown in Sindh 1:19
Smart Lockdown in Sindh
Mar 25, 2026 11:00 am
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows 1:02
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows
Mar 24, 2026 02:00 pm
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi 1:01
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi
Mar 24, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved