Jul 08, 2020 11:37 pm
views : 269
Location : Domestic place
Harry Potter and the Goblet of Fire", the 4th book in the series published on 8th july
آٹھ جولائی سن دو ہزار ہیری پوٹر سیریز کی چوتھی کتاب پبلش کی گئی
موجود دور میں چاہے جتنی بھی
کسم کی فینٹاسی فلمیں یا سیریز آجائیں لکین ہیری پوٹر ایک ایسی مووی جس نے
تمام بچوں کو تو اپنی طرف متوجہ کیا لیکن اس ہی کے ساتھ ساتھ بڑوں میں بھی
ہیری پوٹر نامی مشہور زمانہ مووی بہت مقبول تھی اور آج تک ہے۔
یوں تو
ہیری پوٹر کی کئی سیریز آئیں جنہیں بے پناہ پسند کیا گیا اور سیریز کو بہت
پذیرائی ملی۔ ہیری پوٹر کی ایک سیریز جسکا نام ہیری پوٹر اینڈ دی گلوبیٹ
آف فائر یعنی ہیری پوٹراورآگ کا پیالہ تھا برٹش رائٹڑ جنکانام جے کے
رولنگ تھا آٹھ جولائی دو ہزار میں یہ بک ریلیز کی ہیوی پوٹر سیریز کی یہ
چوتھی سیریز تھی جس کی کتاب پبلش کی گئی،جو فینٹاسی بک کے نام سے بھی جانی
جاتی ہے۔
یہ کتاب برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ میں شائع ہوئی تھی یہ
پہلا موقع تھا جب دونوں ممالک میں ایک ہی وقت اس سیریز کی کتاب شائع ہوئی
اس کی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے دو ہزار ایک میں اسے ایک فلم کی شکل میں
ڈھال دیا گیا۔اٹھارہ نومبر دو ہزار پانچ کو پوری دنیا میں ریلیز کی گئی،اس
کتاب کی تیس ملین کاپیاں صرف امریکہ میں ہفتے کے آخرمیں فروخت ہوئی تھیں
اس کتاب کی فراہمی کو پورا کرنے کیلئے فیڈ ایکس نے نو ہزار سے ذیادہ ٹرک
اورسو سئ زائد طیارے روانہ کئے تھے۔
ہیری پوٹر کیان سیریز کوکتاب کی شکل
میں پبلش کرنے کا مقصد بچوں اور بڑوں میں صرف دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت
کو ہی نہیں بلکہ پڑھنے اور محسوس کرنے کی صلاحیت کو بھی پیداکرنا تھا۔اس
کتاب کی ریلیز کے بعد تقریبا پانچ ملین کتابیں تھیں جو فروخت کرنے کیلئے
سیلرز نے آدھی رات تکاپنی دکانیں کھول رکھی تھیں۔
ہیری پوٹر اینڈ دی
لوبیٹ آف فائر نے کئی ایوارڈز بھی اپنے نام کئے جن میں دو ہزار ایک کے
بہترین ناول ہوگو ایوارڈ بھی شاملہے اسکے علاوہ دو ہزار دو میں انڈین پینٹ
برش بک ایوارڈ بھی جیتا ،اس ناول نے بہترین کتابوں میں سے ایک ایک کیلئے
ٹوائے پورٹ فولیو پلاٹنیم ایوارڈ بھی جیتا تھا جس نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ
پہلے کی تین کتابوں سے ذیادہ شدید ہے۔
صرف یہی نہیں کتاب اور موویز کی
سیریز کے علاوہ اس سیریز کا ویڈیو گیمز بھی پبلش کیا گیا جو کہ گیم فور پی
سی پلے اسٹیشن،نینتینڈو گیمکیوب وغیرہ فلمسے پہلے ریلیز ہوئے۔