Jul 09, 2020 10:43 pm
views : 259
Location : Different Places
Karachi- Rain in Karachi creat Worst Situation in city
کراچي سے بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان کا رُخ کر گيا
کئی روز سے خطرے کی گھنٹی بجاتے محکمہ
موسمیات والوں کی کسی نے نہ سنی ۔۔ کے الیکٹرک
انتظامیہ کے تو کانوں پر جوں بھی نا رینگی ۔ بارش
ہوتے ہیں ایک ایک کر کے کے اليکٹرک کے پندرہ سے
زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔لانڈھی، شاہ فيصل،گلشن اقبال
ملير،سرجاني، ايف بي، ايريا،بہادرآباد ، صدر
سمیت دیگر علاقوں سے بجلی غائب ہوگئي
طوفاني بارش کے بعد پاک کالوني اور کورنگي ميں
کے الیکٹرک کی پي ايم ٹيز ميں دھماکوں سے
علاقے گونج اٹھے
يہي نہيں ۔۔ کے اليکٹرک کے پول بھي بارش کو
برداشت نہ کرسکے ۔۔ لياقت آباد ميں بجلي کا پول
ہی جگہ سے ہٹ گیا۔۔۔ مگر رابطے کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے اس نااہلی کا کوءی جواب نا ملا ۔۔۔ دیفنس کے پوش علاقوں کے نالے فوارہ بن کر ابل پڑے یہی نہیں بارش کے بعد مختلف شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوا تو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کھڑی گاڑیوں کے مسافر برسات تکتے تو کبھی سڑکوں پر بارش کا پانی ۔