Jul 10, 2020 06:10 pm
views : 240
Location : Domestic place
Lahore- In Lahore, Corona's fears put a brake on business
لاہور میں کورونا کے خوف نے کاروبار کو بریک لگا دیا
لاہور کی گلیوں کچوں سمیت خواتین کی جھرمٹ سے بھرا زری بازار بھی ویران ہو گیا
کورونا وائرس کے خوف سے گاہک غائب۔۔۔۔۔۔۔
شادی بیاہ کی تقاریب پر پابندی نے رہی سہی کسر بھی پوری کردی۔۔۔۔
شہر کے ساتھ ساتھ کاروبار پر بھی لاک ڈاون لگ گیا ۔۔۔۔ لاہور کے زری کے کاریگر شدید پریشان ۔۔۔۔
چین
سے آنے والا سامان موتی ۔ستارہ ۔کرسٹل اور چائنہ کرنکل کی بندش کے بعد
مالکان کارخانے بند کرنے پر مجبور ہوگئے۔۔۔ ایک طرف کرونا وایرس تو
دوسری جانب دکانداروں کی کم دیہاری کا رونا محنت کی قیمت تو
ویسے ہی کم تھی مگر اب تو قیمت آدھی بھی نہیں ملتی
جس
حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔۔۔۔۔ کورونا کے ڈر سے رنگ
برنگی عروسی ملبوسات کی دکانوں کی رونقیں ماند پڑ جانے سے دیہاڑی دار
طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے