Jul 15, 2020 09:38 pm
views : 229
Location : Different Places
Karachi- The World Youth Skills Day 2020
دنیا بھر میں نوجوانوں میں ہنرمندی کا عالمی دن
دنیا بھر میں آج نوجوانوں میں ہنرمندی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
کسی بھی معاشرے میں نوجوانوں کی اہمیت اور ترقی میں ان کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
اسی حوالے سے دنیا بھر میں آج نوجوانوں میں ہنرمندی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہنرمندی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی اور دلچسپی پیدا کرنا ہے۔
واضح رہے کہ یہ دن اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہرسال منایا جاتا ہے اوراس سال اس دن کا موضوع ہے ''زندگی اور روزگار کے لئے ہنرمندی کافروغ''
is hawaly se youth parliment k president dayinal ny kaha
یاد رہے کہ اقوام متحدہ نے نومبر 2014 کو ہر سال کی 15 جولائی کو نوجوانوں میں ہنرمندی کا عالمی دن منانے کا فیصلہ
یا تھا، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں ہنرمندی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی اور دلچسپی پیدا کرنا ہے
تاہم عالمی سطح پر نہ تو نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح کم ہو سکی اور نہ ہی نوجوانوں کو غربت سے بچایا جاسکا جس کا اندازہ ان اعداد و شمار سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا کا ہر چوتھا نوجوان غربت کا شکار ہے اور ہر پانچواں روزگار سے محروم ہے۔
عالمی سطح پر نوجوانوں کی بے روزگاری میں 6 فیصد اضافہ ہوا۔
دنیا بھر کی آبادی کا چھٹا حصہ جبکہ پاکستان میں کل آبادی کا نصف نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہمارے ہاں آبادی میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے ۔
ملک میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف 9 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں جبکہ عالمی اداروں کے مطابق یہ شرح 16 فیصد ہے۔
is bare main youth parliment ki member ny kaha