Jul 21, 2020 06:22 pm
views : 247
Location : Different Places
Islamabad- Pakistan Coronavirus: 266,096 Cases and 5,639 Deaths
پا کستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دو لاکھ چھیاسٹھ ہزار چھیانوے تک جا پہنچی
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 625 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 90، سندھ میں 2 ہزار 19، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 147، اسلام آباد میں 160، بلوچستان میں 133، گلگت بلتستان میں 43 اور آزاد کشمیر میں 47 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
ملک بھر میں اب تک 17 لاکھ 58 ہزار 551 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 783 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 30 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 481 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔