Jul 21, 2020 10:21 pm
views : 250
Location : Sindh Assembly
Karachi- fire in the record room of Sindh Assembly has burnt 10-year record which will be investigated,Khurram Sher Zaman
سندھ اسمبلی کے ریکارڈ روم میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی؟خرم شیرزمان
رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے سوال اٹھایا ہے کہ کل سندھ اسمبلی کے ریکارڈ روم میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی؟
خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کل سندھ اسمبلی کے ریکارڈ روم میں لگنے والی آگ سے 10سال کا ریکارڈ جل گیا جس کی تحقیقات ہو گی۔
رہنما پی ٹی آئی خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ ساری فائلیں ایک جگہ جمع تھیں جن کو آگ لگی۔
اُن کا اسپیکر سندھ اسمبلی مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی تحقیقات کریں ریکارڈ روم میں بار بار آگ کیوں لگتی ہے۔
خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے لوگ بھی آگے آئیں اور اپنے وزیروں مشیروں کے اثاثے سامنے لائی