Jul 22, 2020 06:41 pm
views : 254
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus kills 38 Pakistanis, infects 1,332 in one day
کراچی، حفاظتی تدابیر سے صورتحال
بہتر، اموات میں بتدریج کمی آنےلگی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار تین سو بتیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں نوے ہزار آٹھ سو سولہ ، سندھ میں ایک لاکھ چودہ ہزار ایک سو چار، خیبر پختونخوا میں بتیس ہزار پانچ سو تئیس ، بلوچستان میں گیارہ ہزار چار سو انہتر، گلگت بلتستان میں ایک ہزار آٹھ سو اٹھتر، اسلام آباد میں چودہ ہزار سات سو ایک جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار نو سو سینتیس کیسز رپورٹ ہوئے۔
پنجاب میں دو ہزار پچانوے، سندھ میں دو ہزار اکتالیس ، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار ایک سو تریپن، اسلام آباد میں ایک سو اکسٹھ ، بلوچستان میں ایک سو پینتیس ، گلگت بلتستان میں پینتالیس اور آزاد کشمیر میں سینتالیس مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔